HSL Season 1
HSL Season 1

HSL Season 1

The first HSL season 1 (Hatar Super League) is being organized under the  the important person of the region Mr. Sardar Arshad Iqbal on August 9, 10 and 11. In which a total of twenty four teams will participate and they will be divided into four groups.

HSL Season 1

Information about HSL Season 1 (Hatar Super League)

The first group matches will be played on Friday, August 9 .

 There are a total of five matches in the first group. One team of this group  will play the semi-finals which will be held on Sunday.

On the second day, Saturday, August 10, there will be matches of two groups and one team of each of these two groups will qualify for the semi-finals.

The HSL Season 1(Hatar Super League) will ends on Sunday, August 11, with the semifinals and finals of the tournament as well as the final group matches being played on that day.

Rules of HSL Season 1 (Hatar Super League)

1.  All players except the open player must have a permanent address on their ID.

2. No player will be able to play without full kit.

3. Watta, Gutti and Illegal Bowling Action Bowlers will not be allowed to bowl.

4. In case of coming late, the overs will be less and in this case no one will be angry.

5. Balls and tapes will be provided by the administration.

6. Empires decision will be final.

7. If a team faces any problem or object, only the captain will speak and no other player will be allowed to speak.

8. The bowler must inform the Empire of his bowling action and side before commencing his bowling.

9. In case of a disputed catch on the boundary, the opinion of the fielder shall be considered final.

10. A hit wicket appeal is mandatory. If Empire sees itself correctly, it can also give out.

11. A ball that goes above the shoulder will have one chance, a second ball will be given a no ball.

12. A bowler must be replaced on two full tosses (beamers) in an over.

13. No runner will be allowed.14.  Umpires will check the tape on the balls. If the batsman checks the ball twice, there will be a penalty of five runs.

15. Personal shoot will not be allowed.

16. If you want to make an objection, do it at the same time or during the same match, no objection will be accepted after the end of the match.

17. If an objection is raised against a player of any team and the objection is correct, the player will also be out of the team and a penalty will also be imposed on the team.

18. If a player of a team is late and comes after half an over of the innings, he will not be able to play without the consent of the other team.

Fixtures of HSL Season 1

HSL Season 1
HSL Season 1
HSL Season 1
HSL Season 1

پہلا ایچ ایس ایل سیزن ایک (حطار سپر لیگ) کا انعقاد علاقے کی اہم شخصیت جناب سردار ارشد اقبال کی سرپرستی میں مورخہ نو

دس اور گیارہ اگست کو کیا جارہا ہے۔جس میں کل چوبیس ٹیمیں شرکت کریں گی اور ان کو چار گروپس میں تقسیم کیا گیا ہے۔

پہلے گروپ کے میچز نو اگست بروز جمعہ کو ہوں گے

پہلے گروپ میں کل پانچ میچز ہیں اور اس گروپ کی ایک۔ ٹیم سیمی فائنل کھیلے گی جو کہ اتوار والے دن منعقد ہوں گے۔

دوسرے روز مورخہ دس اگست بروز ہفتہ کو دو گروپس کے مچز ہوں گے اور ان دونوں گروپس کی ایک ایک ٹیم سیمی فائنل کیلے کوالیفائی کریں گی۔

ایچ ایس ایل سیزن ون کا اختتام مورخہ گیارہ اگست بروز اتوار کو ہوگا اور اس دن ٹورنامنٹ کے سیمی فائنلز اور فائنل کے ساتھ ساتھ آخری گروپ کے میچز کھیلے جائیں گے-

رولز آف ایچ ایس ایل سیزن ون (حطار سپر لیگ )

نمبر ایک۔ اوپن پلیئر کے علاوہ تمام پلیئرز کے شناختی پر مستقل پتہ ہونا لازمی ہے۔

نمبر دو۔ مکمل کٹ کے بغیر کوئی کھلاڑی نہیں کھیل سکے گا۔

نمبر تین۔ وٹا،گٹی اور غیر قانونی بالنگ ایکشن بالرز کو بالنگ کی اجازت نہیں ہوگی۔

نمبر چار۔ دیر میں آنے کی صورت میں اورز کم ہوں گے اور اس صورت میں کوئی ناراض بھی نہیں ہوگا۔

نمبر پانچ۔ گیندیں اور ٹیپس انتظامیہ مہیا کرۓ گی۔

نمبر چھ۔ ایمپائرز کا فیصلہ حتمی ہوگا۔

نمبر سات۔  اگر کسی ٹیم کو کوئی مسلہ پیش آتا ہے یا وہ اعتراض کرتی ہے تو صرف کپتان بات کرۓ گا باقی کسی کھلاڑی کو بولنے کی اجازت نہیں ہوگی۔

نمبر آٹھ۔باؤلر اپنی باؤلنگ شروع کرنے سے پہلے ایمپائر کو اپنا بالنگ ایکشن اور سائیڈ لازمی بتائے گا۔

نمبر نو۔باونڈری پر متنازعہ کیچ کی صورت میں فیلڈر کی رائے کو حتمی مانا جائے گا۔

نمبر دس ۔ ہٹ وکٹ کی اپیل لازمی ہے اگر ایمپائر خود صیح دیکھ پایا تو وہ بھی آؤٹ دے سکتا ہے۔

نمبر گیارہ۔ کندھے سے اوپر جانے والی بال کا ایک چانس ہو گا دوسری بال کرانے کی صورت میں نوبال دی جائے گی۔

نمبر بارہ۔ ایک اوور میں دو فل ٹاس (بیمرز) پر باؤلر کو بدلنا لازمی ہے۔

نمبر تیرہ ۔ کسی کو رنر کی اجازت نہیں ہوگی۔

نمبر چودہ۔ بالز کی ٹیپ ایمپائرز چیک کریں گے اگر بیٹر نے دو بار بال چیک کی تو پانچ رنز کی پینلٹی ہوگی۔

نمبر پندرہ ۔ پرسنل شؤٹ کی اجازت نہیں ہوگی۔

نمبر سولہ ۔ اگر کوئی اعتراض کرنا ہے تو اسی وقت یا اسی میچ کے دوران کریں ،میچ ختم ہونے کہ بعد کوئی اعتراض قبول نہیں ہوگا۔

نمبر سترہ۔ کسی بھی ٹیم کے کھلاڑی پر اعتراض اٹھا اور اعتراض ٹھیک ہونےکی صورت میں کھلاڑی بھی ٹیم سے باہر ہوگا اور ٹیم پر پینلٹی بھی لگے گی۔

نمبر اٹھارہ۔ اگر کسی ٹیم کا کھلاڑی لیٹ ہے اور وہ اننگز کے آدھے اوور گزرنے کے بعد آتا ہے تو دوسری ٹیم کی مرضی کے بغیر نہیں کھیل سکے گا۔

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *