1st Basit Memorial Cricket Tournament (Inter Village) Chakwal
The 1st Basit Memorial Cricket Tournament (Inter Village) , which is being held in memory of the late Abdul Basit, is going to start on August 23, 2024 at the Millat Chowk Cricket Ground in Chakwal district of Pakistan.
Table of Contents
The tournament will consist of three days in which a total of thirty-two teams will participate and will be divided into four pools. One team from each pool will qualify for the semi-finals.
Administration of 1st Basit Memorial Cricket Tournament (Inter Village)
The founder of the tournament is Raja Abdul Saboor and his assistants include Kamran Zafar Arain, Nauman Hameed, Rayast Bhai, Dr. Azmat, Kamran Khan, Usman Mir, Raja Abdul Aziz and Raja Shiraz.
Rules of 1st Basit Memorial Cricket Tournament (Inter Village)
1. This tournament will be played on the basis of pool system.
2. The throw ball will be banned.
A total of thirty two teams will be included and only the team that comes first will be included.
3. Each match will consist of four overs.
4. Entry fee must be submitted before the match.
5. A brawling team will be kicked out without an entry fee.
6. A player can play in only one team.
7. Punctuality is mandatory
8. The overs of the late team will be reduced.
Broadcaster of 1st Basit Memorial Cricket Tournament (Inter Village)
All the matches of the tournament will be telecast live from Chakwal Cricket Page on Facebook.
Prizes of the 1st Basit Memorial Cricket Tournament (Inter Village)
The winning team will be awarded Rs 30,000 cash and trophy and the losing team will be awarded Rs 15,000 cash and trophy.
Apart from this, special prizes have been kept for the best bowler and best batsman of the tournament.
فرسٹ باسط میموریل انٹر ویلج کرکٹ ٹورنامنٹ
فرسٹ باسط میموریل انٹر ویلج کرکٹ ٹورنامنٹ چکوال
فرسٹ باسط میموریل انٹر ویلج کرکٹ ٹورنامنٹ جو کہ مرحوم عبدالباسط کی یاد میں منعقد کیا جارہا ہگ جسکا آغاز مورخہ تئیس اگست دوہزارچوبیس سےپاکستان کے ضلع چکوال کے ملت چوک کرکٹ گروانڈ میں ہونے جارہا ہے ۔
ٹورنامنٹ تین دن پر مشتمل ہوگا جس میں کل بتیس ٹیمیں شامل ہوں گی جوکہ چار پولز میں تقسیم کی جائیں گی۔ ہر پول سے ایک ایک ٹیم سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرے گی۔
انتظامیہ فرسٹ باسط میموریل انٹر ویلج کرکٹ ٹورنامنٹ
ٹورنامنٹ کے بانی راجہ عبدالصبور ہیں اور انکے معاونیں میں شامل ہیں کامران ظفر آرائیں ، نعمان حمید ،ریاست بھائی ،ڈاکٹر عظمت ، کامران خان ،عثمان میر ، راجہ عبدالعزیز اور راجہ شیراز ۔
قواعد و ضوابط آف فرسٹ باسط میموریل انٹر ویلج کرکٹ ٹورنامنٹ
یہ ٹورنامنٹ پول سسٹم کی بنیاد پر کھیلا جائے گا۔
تھرو بال پر پابندی ہوگی۔
کل بتیس ٹیمیں شامل ہوں گی اور پہلے آنے والی ٹیم ہی شامل کی جائے گی ۔
ہر میچ چار اوور پر مشتمل ہوگا۔
انٹری فیس میچ سے پہلے جمع کرانا لازمی ہے ۔
ایمپائرز کا فیصلہ حتمی ہوگا۔
لڑائی جھگڑا کرنے والی ٹیم کو بغیر انٹری فیس کے باہر نکال دیا جائے گا۔
ایک کھلاڑی صرف ایک ہی ٹیم میں کھیل سکے گا ۔
وقت کی پابندی لازمی ہے
دیر سے آنے والی ٹیم کے اوورز کم کردیے جائیں گے۔
براڈ کاسٹر آف فرسٹ باسط میموریل انٹر ویلج کرکٹ ٹورنامنٹ
ٹورنامنٹ کے تمام میچز فیس بک پے چکوال کرکٹ پیچ سے براہراست دیکھائیں جائیں گے۔
انعامات فرسٹ باسط میموریل انٹر ویلج کرکٹ ٹورنامنٹ
ٹورنامنٹ کا فائنل جیتنے والی ٹیم کو تیس ہزار روپے کیش بمعہ ٹرافی اور ہارنے والی ٹیم کو پندرہ ہزار روپے کیش بمعہ ٹرافی انعام میں دی جائے گی ۔
اسکے علاوہ بیسٹ باؤلر اور بیسٹ بیٹسمین آف دی ٹورنامنٹ کیلئے بھی خصوصی انعامات رکھے گئے ہیں۔