Day and Night Cricket League Season 3 (DSL 3)
Another Tape Ball Cricket Tournament which known is Captain Usman Shaheed Khizr Mehmood Memorial Day and Night Cricket League Season 3 (DSL Season 3) which is going to start from September 11, 2024.
Table of Contents
This tournament will consist of five days. The first two days will be full day matches while the remaining three days will be day and night.
Three All Pakistan Open players will be included in the team while a total of thirty-two teams will be included in the tournament.
All these thirty-two teams will be divided into four groups in total and eight teams will be included in each group. Two teams from each group will qualify for the quarter finals.
Administration of Day and Night Cricket League Season 3 (DSL 3)
Chief Organizer. Maqbool Hussain Chaudhry
Haseeb (Shabi). 03015151083
Raja Zafran 03325732286
Adnan Dani. 03325734357
Imran Sheikh. 0387795820
Dates and Prizes Details of Day and Night Cricket League Season 3 (DSL 3)
The tournament will start from September 11, which will consist of five days, in which the matches of the first two days will be played on the day and the matches of the next three days will be day and night.
To make the tournament a success and encourage the teams, along with trophies, cash prizes have also been kept, the details of which are given below.
The final winning team has been awarded two lakh rupees (200,000 ) with a trophy and a trophy of one lakh rupees (100,000) for the runner-up team.
Twenty-five thousand rupees has been fixed for the losing teams in the semi-finals and ten thousand rupees for the losing teams in the quarter-finals.
A prize of Rs 5,000 has been given for the Best Better of the Tournament and the Best Bowler of the Tournament.
Rules of Day and Night Cricket League Season 3
1. A total of thirty two teams will participate in the tournament.
2. The entry fee will be Rs.6,000.
3. There will be a total of four pools and each pool will have eight teams.
4. Two teams from each pool will qualify for the quarter finals.
5. The first two polls will be full day and the last two polls and the final will be day and night.
6. Every player will be in full kit.
7. The current or permanent address on the local player’s ID card must be the same.
8. Each match will consist of five overs.
9. The throw ball will be banned and the final decision will be taken by the umpires.
10. Only the team that submits the entry fee will be included in the drazing.
Live Broad Caster of Day and Night Cricket League Season 3
All matches of the tournament will be broadcast live on Facebook Page Cric Fever.
ڈے اینڈ نائٹ کرکٹ لیگ سیزن 3 (ڈی ایس ایل)
ایک اور ٹیپ بال کرکٹ کا شاندار ٹورنامنٹ جو کہ کیپٹن عثمان شہید خضر محمود میموریل ڈے ایمڈ نائٹ کرکٹ لیگ سیزن 3 (ڈی ایس ایل سیزن 3) جس کا آغاز گیارہ ستمبر دو ہزار چوبیس سے ہونے جار رہا ہے ،یہ ٹورنامنٹ پانچ دن پر مشتمل ہوگا ۔پہلے دودن فل ڈے میچ ہوں گے گے جبکہ باقی تین دین ڈے اینڈ نائٹ ہوں گے۔
ہر ٹیم میں تین آل پاکستان اوپن پلئیرز شامل ہوں گے جبکہ ٹورنامنٹ میں کل بتیس ٹیمیں شامل ہوں گی ِ
ان تمام بتیس ٹیموں کو کل چار گروپس میں تقسیم کیا جائے گا اور ہر گروپ میں آٹھ ٹیمیں شامل ہوں گی۔ ہرگروپ سے دو دو ٹیمیں کوارٹر فائنل کیلیے کوالیفائی کریں گی۔
ڈے اینڈ نائٹ کرکٹ لیگ سیزن 3 کی انتظامیہ کے نام اور رابطہ نمبرز
چیف آرگنائزر ۔ مقبول حسین
چوئدری حسیب (شبی)۔ 03015151083
راجہ زعفران ۔ 03325732286
عدنان دانی۔ 03325734357
عمران شیخ۔ 0387795820
تاریخ اور انعامات کی تفصیل آف ڈے اینڈ نائٹ کرکٹ لیگ سیزن 3
ٹورنامنٹ کا آغاز گیارہ ستمبر سے ہوگا جو کہ پانچ دن پر مشتمل ہوگا جس میں پہلے دو دن کے میچز دن کو ہوں گے اور اگلے تین دن کے میچز ڈے اینڈ نائٹ ہوں گے۔
ٹورنامنٹ کو کامیاب بنانے اور ٹیموں کی حوصلہ افزائی کیلیے ٹرافیز کے ساتھ ساتھ کیش انعامات بھی رکھیں گئے ہیں جنکی تفصیلات درج زیل ہیں۔
فائنل جیتنے والی ٹیم کو دو لاکھ کیش بمعہ ٹرافی اور رنر اپ ٹیم کیلئیے ایک لاکھ روپے بمعہ ٹرافی انعام رکھا گیا ہے۔
سیمی فائنل ہارنے والی ٹیموں کیلئے پچیس ہزار روپے اور کوارٹر فائنل ہارنے والی ٹیموں کیلئے دس ہزار روپے انعام مقرر کیا گیا ہے۔
بیسٹ بیٹر آف دی ٹورنامنٹ اور بیسٹ بالر آف دی ٹورنامنٹ کیلئے پانچ پانچ ہزار روپے انعام رکھا گیا ہے۔
ڈے اینڈ نائٹ کرکٹ لیگ سیزن 3 (ڈی ایس ایل) کے قواعد و ضوابط
۔ ٹورنامنٹ میں کل بتیس ٹیمیں شامل ہوں گی۔
۔ انٹری فیس چھ ہزار روپے ہوگی۔
۔ کل چار پولز ہوں گے اور ہر پول میں آٹھ ٹیمیں شامل ہوں گی۔
۔ ہر پول سے دو ٹیمیں کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کریں گی۔
۔ پہلے دو پولز فل ڈے ہوں گے اور آخری دو پول اور فائنل ڈے اینڈ نائٹ ہوں گے۔
۔ ہر پلئیر فل کٹ میں ہوگا۔
۔ لوکل پلئیر کے شناختی کارڈ پر موجودہ یا مستقل پتہ ایک جیسا ہونا ضروری ہے۔
۔ ہر میچ پانچ اوورز پر مشتمل ہوگا۔
۔ تھرو بال پر پابندی ہوگی جسکا حتمی فیصلہ ایمپائرز کریں گے ۔
۔ انٹری فیس جمع کرانے والی ٹیم کو ہی ڈرازنگ میں شامل کیا جائے گا ۔
لائیو براڈ کاسٹر آف ڈے اینڈ نائٹ کرکٹ لیگ سیزن 3 (ڈی ایس ایل)
ٹورنامنٹ کے تمام میچز فیس بک پیچ کرک فیور پر لائیو نشر کیے جائیں گے۔