In the Pak vs Ban 2nd Test match, the top order of the Pakistan team has failed in the fourth consecutive innings, while the team has been all out in the third consecutive innings.
Last Day of Pak Vs Ban 2nd Test Match
Today is an important day in the second and final Test – in both cases of weather coming in the way and not coming, today will be almost “decided where the match is going.” In the second Test match between Pakistan and Bangladesh, Bangladesh seems to be looking heavy, who need only 143 runs to win, with 10 wickets still in hand.
Table of Contents
Pak vs Ban 2nd Test: Pakistan players perform
In the Pak vs Ban 2nd Test, when a strong partnership was needed between Shan Masood and Saim Ayub, the players disappointed as usual. Saim had the opportunity to prove his worth by playing a big innings, but he also failed in the Test match like ODI.
Babar also had a good chance to restore his lost form and reputation, but he could not take advantage of it and returned to the pavilion after getting out early.
Today in the Pak vs Ban 2nd Test match, when the game was going on the last wicket, The Pakistani bowlers were seen practicing outside the boundary. The bewildered faces of the bowlers were telling that the team management has put all the burden on them that now you have to save.
Reasons for Pakistan cricket team’s poor performance
There are technical and psychological problems with this team. Technical defects are overcome by a mentally strong player, but psychological confusion destroys the player.
Apart from a half-good ball, the batsmen themselves threw wickets in all four innings. Throughout the series, the batsmen did not come on the front foot or on the back foot – standing and waving the ball – and the batsman who was set was also dismissed by playing amazing short.
The team has a lot of problems: technical glitches of the players, their fitness, poor dressing room environment, and incompetence of the coaching staff, including the board. If Shan Masood did not play as an opener, then why was he made captain? It seemed that Bangladesh was also considered a very easy opponent and then could not recover from the first setback.
It is said that victory hides all the flaws, but that victory is also not coming amidst so many flaws. We can hope that the problems are solved and the team gets back on track. A good win may be of some use.
I am still backing Team Pakistan. The overall batting performance has been poor, but there is no doubt about their ability. All you have to do is take the fear of defeat out of your mind. Losing by one run or two runs means a series defeat. So, we will go for victory without fear… It is better to lose boldly than to lose in fear.
پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش دوسرا ٹیسٹ
پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش دوسرا ٹیسٹ میں بنگلہ دیش کے خلاف مسلسل چوتھی اننگز میں پاکستان ٹیم کا ٹاپ آرڈر فیل ہوا ہے جبکہ مسلسل تیسری اننگز میں ٹیم آل آؤٹ ہوئی ہے۔
پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش دوسرا ٹیسٹ کا آخری دن
دوسرے اور آخری ٹیسٹ میں آج اہم دن ہے۔۔موسم آڑے آنے اور نہ آنے دونوں صورتوں میں آج تقریبا” طے ہو جائے گا کہ میچ کس طرف جا رہا ہے۔ پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش دوسرا ٹیسٹ میچ میں بظاہر تو بنگلہ دیش کا پلڑا بھاری لگ رہا ہے جس کو جیت کیلیے صرف ایک سو تینتالیس رنز درکار ہیں اوف اسکی دس وکٹیں ابھی باقی ہیں۔
پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش دوسرا ٹیسٹ میں پاکستانی پلئیرز کی کارکردگی
پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش دوسرا ٹیسٹ میچ میں جب شان مسعود اور صائم ایوب کے درمیان ایک تگڑی پارٹنرشپ درکار تھی تو حسب معمول دنوں کھلاڑیوں نے مایوس کیا۔۔۔صائم کے پاس موقع تھا کی ایک بڑی اننگز کھیل کر اپنی اہلیت ثابت کرتا مگر وہ ون ڈے کی طرع ٹیسٹ میچ میں بھی ناکام رہا۔
بابر کے پاس بھی اپنی کھوئی فارم اور ساکھ بحال کرنے کا ایک اچھا موقع تھامگر وہ اس سے فائدہ نہ اٹھا سکے اور جلد آؤٹ کر پویلین لوٹ گئے۔
آج جب آخری وکٹ پر کھیل جاری تھا پاکستانی بالرز باؤنڈری کے باہر پریکٹس کرتے نظر آئے۔۔بالرز کے بوکھلائے ہوئے چہرے بتا رہے تھے کہ ٹیم منیجمنٹ نے سارا بوجھ ان پر ڈال دیا ہے کہ اب آپ نے ہی بچانا ہے۔۔۔انڈر پریشر بالرز نے ضرورت سے زیادہ زور لگایا جس سے لائن و لینتھ متاثر ہوئی۔
پاکستان کرکٹ ٹیم کی خراب پرفارمنس کی وجوہات
اس ٹیم کے ساتھ ٹیکنیکل اور نفسیاتی مسائل ہیں۔۔ٹیکنیکل خرابیوں پر ذہنی طور پر مضبوط کھلاڑی قابو پا لیتا ہے لیکن نفسیاتی الجھاؤ کھلاڑی تباہ کر دیتا ہے۔
ایک آدھ اچھی بال کے علاوہ چاروں اننگز میں بلے بازوں نے خود وکٹس تھرو کیں۔پوری سیریز بلے باز نہ فرنٹ فٹ پر آئے نہ بیک فٹ پر۔۔کھڑے کھڑے بلا لہراتے رہے۔۔اور جو بلے باز سیٹ ہوا وہ بھی حیران کن شارٹ کھیل کر آؤٹ ہوا۔۔
ٹیم کے بہت سے مسائل ہیں۔کھلاڑیوں کی ٹیکنیکل خرابیاں، انکی کی فٹنس، ڈریسنگ روم کا خراب ماحول، بورڈ سمیت کوچنگ اسٹاف کی نااہلی۔شان مسعود نے اگر بطور اوپنر نہیں کھیلنا تو انکو کیوں کپتان بنایا گیا۔۔۔یہ ٹی ٹوئینٹی فارمیٹ نہیں ٹیسٹ ہے۔ایسا لگا شاید بنگلہ دیش کو بہت آسان حریف بھی سمجھا گیا اور پھر پہلے ہی دھچکے سے ریکور نہیں کر پائے۔
کہتے ہیں جیت سب خامیاں چھپا لیتی ہے لیکن وہ جیت بھی اس قدر خامیوں میں نہیں آ رہی ہے۔۔۔امید کر سکتے ہیں کہ مسائل حل ہوں اور ٹیم واپس ٹریک پر آئے۔۔۔ایک اچھی جیت ہی شاید کچھ کام آ جائے۔۔۔بنگلہ دیش کی اچھی پرفارمنس پر خوش ہوں لیکن بطور پاکستان کرکٹ کی مداح بنگلہ دیش کے سامنے بھیگی بلی بنی ٹیم پاکستان سے مایوس ہوئی ہوں۔
میں ابھی بھی ٹیم پاکستان کو بیک کر رہا ہوں۔ بیٹنگ کی مجموعی کارکردگی ناقص رہی ہے لیکن انکی اہلیت پر کوئی شک نہیں ہے۔بس ذہن سے شکست کا ڈر نکال کر کھیلنا ہو گا۔ایک صفر سے ہاریں یا دو صفر سے مطلب سیریز شکست ہی ہے۔لہذا ڈرے بغیر جیت کے لیے جائیں گے۔۔۔دلیری سے ہارنا ڈر کر ہارنے سے بہتر ہے۔